25 جنوری 2014 - 20:30
پشاور:وزیراطلاعات خیبرپختونخوا کا پیسکو چیف کے گھرپرچھاپا

وزیراطلاعات خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے پیسکو چیف طارق سدوزئی کے گھرپر چھاپا مارا ہے۔

ابنا: شاہ فرمان نے الزام عائد کیا ہے کہ پیسکو چیف نے گھر میں بجلی کے غیرقانونی کنکشن حاصل کر رکھے ہیں، پیسکوچیف غیرقانونی طور پربجلی حاصل کررہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ پیسکو اہل کار خود بجلی چوری میں ملوث ہیں جبکہ عابد شیرعلی پیسکو چیف کی پشت پناہی کررہے ہیں۔

.......

/169